پیر 8 جون 2026 - 09:00
حدیث روز | خدا کی حکمت اور قضاو قدر پر بھروسہ

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمنین کو خدا پر حسن ظن اور اس کی قضاو قدر پر بھروسہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

امام کاظم علیه‌السلام:

یَنْبَغِی لِمَنْ عَقَلَ عَنِ اللَّهِ أَنْ لاَ یَسْتَبْطِئَهُ فِی رِزْقِهِ وَ لاَ یَتَّهِمَهُ فِی قَضَائِهِ.

قال الامام الکاظم علیه السلام:

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:جس نے خدا کو اچھی طرح پہچانا اسے یہ گمان نہیں کرنا چاہیے کہ خداوند متعال اسے روزی پہنچانے میں تاخیر کرتا ہے اور اسے خدا کی قضاو قدر پر بد گمان بھی نہیں ہونا چاہیے۔

الکافی، جلد2، صفحہ61

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha